مرازجی بہت خوب صورت کلام اور اُوپر سے اُتنی ہی پیاری آواز
نے اس کلام کو سحرانگیز بنادیا ہے ۔ بہت شکریہ
میں ایک پورا سیٹ اپکی نظر کر رہا ہوں ،
ااس میں یہ کلام ضرور سننے گا
دل سُوز سے خالی ہے نگاہ پاک نہیں ہے ۔پھر اس میں عجب کیا کہ تو بییاک نہیں ہیے
میری طرف سے آپکو اور اس فورم کے دوسرے دوستوں عید مبارک ہو