@ pkpolitician
بھائی جی
خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ
ہم آپکے تعاقب میں نکلے تھے لیکن آپ کہیں چھپ ہی گئے ہیں
@ SaleemRaza
رضا بھائی
ہم تو مہمانوں کے لیے بار بار پتیلی رکھکر چائے بناتے ہیں، انتظار کرتے ہیں اور پھر مایوس ہو کر خود ہی چائے میں بسکٹ ڈبو ڈبو کر کھانا شروع ہو جاتے ہیں
کہتے ہیں کہ دانے دانے پر کھانے والے کی مہر لگی ہوتی ہے. لگتا ہے سارے بسکٹوں پر ہماری ہی مہر لگی ہوئی ہے